پہاڑ کی دھار

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ مقام جہاں پہاڑوں کی کگر نوکیلی اور دھار دار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ مقام جہاں پہاڑوں کی کگر نوکیلی اور دھار دار ہو۔